واشنگٹن:(بیورورپورٹ)امریکہ نے بھارت کےساتھ13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ کرلیا،منظوری امریکی ادارے ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے دی ۔
اعلامیے کے مطابق 13 کروڑ ڈالر کے معاہدے میں جدید نیول ویژن سافٹ ویئر اور تکنیکی تربیت شامل ہے۔
امریکی حکام نے کہا دفاعی تعاون خطے میں کسی بھی ملک کےلئے خطرہ نہیں بنے گا،معاہدے کا مقصد جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کو فروغ دینا ہے۔
امریکہ کا بھارت کےساتھ13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ

















