اوکاڑہ:(بیورورپورٹ)چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے بلاول بھٹو کاحکومت چھوڑنے کا بیان پارٹی کا فیصلہ ،شیر جب بھی آتا سب کچھ کھا جاتا ہے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہاشعبہ زراعت ملک میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، کسان خوشحال ہوگا تو ملک خوشحال ہوگا،شفاف الیکشن ہوئے تو پیپلز پارٹی پنجاب میں واضح اکثریت سے کامیاب ہوگی،فلسطین اور غزہ میں اسرائیلی جارحیت ،مسلمانوں کا قتل عام بند کیا جائے۔
شیر جب بھی آتا سب کچھ کھا جاتا ہے، یوسف رضا گیلانی



















