پیکا ایکٹ کے تحت ایک اور ملزم کو10سال قید ،10لاکھ جرمانہ
فیصل آباد:(بیورورپورٹ)پیکا ایکٹ کے تحت ایک اور ملزم کو10سال قید ،10لاکھ جرمانہ،ایڈیشنل سیشن جج سپیشل کورٹ اینٹی ریپ کیس کا فیصلہ سنادیا۔
پیکا ایکٹ کے تحت ملزم کو مجموعی طور پر 10سال قید اور 10لاکھ روپے جرمانے کی سزا دی گئی،جرمانے کی رقم ادا نہ کرنے پر ایک سال کی سزا مزید بھگتنا ہوگی،واضح رہے طارق آباد کے رہائشی ملزم عثمان نے خاتون کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا ایپ پر لوڈ کی تھیں۔



















