اداکارہ بھاگیہ شری پکل بال کھیلتے شدید زخمی ، 13 ٹانکے لگائے گئے

:( ) اداکارہ بھاگیہ شری پکل بال کھیلتے شدید زخمی ہو گئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پکل بال کھیلنے کے دوران 54 سالہ اداکارہ بھاگیہ شری ماتھے پر بال لگنے سے زخمی ہوئیں۔

اداکارہ کے ماتھے پر گہری چوٹ لگی فوری ہسپتال لے جایا گیا جہاں 13 ٹانکے لگائے گئے-