ملتان:(بیورورپورٹ) دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتار مہر بانو قریشی سمیت دیگر کارکن بری،رہا کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق مہربانو قریشی، زاہد بہار ہاشمی سمیت گرفتار 9 افراد کو علاقہ مجسٹریٹ نے بری کردیا اورناکافی شواہد پر تفتیشی افسر کی جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا بھی مسترد کردی۔
مہر بانو قریشی سمیت دیگر کارکن بری،رہا کردیا گیا



















