کوہاٹ: ( )کوہاٹ میں گھر کے اندر دستی بم پھٹنے سے 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے سے 2 بچے اور خاتون شدید زخمی ہوگئی، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کوہاٹ منتقل کر دیا گیا ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دستی بم گھر میں موجود تھا جو اچانک پھٹ گیا۔
کوہاٹ: گھر میں دستی بم پھٹنے سے 2 خواتین جاں بحق

















