انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر 3 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر 3 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی ۔

رجسٹریشن منسوخ ہونے والی جماعتوں میںپاکستان نیشنل پارٹی، پاکستان تحریک نظام اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی شامل ہیں۔