اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اسلام آباد میں فائرنگ،ٹریفک پولیس کانسٹیبل زبیر شاہ شہید ہوگئے،موٹر سائیکل سواروں نے کانسٹیبل زبیر شاہ کوسیکٹر I-9میں نشانہ بنایا،پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر تے ہوئے تفتیش کا عمل شروع کر دیا،مشتبہ افراد کی گرفتاری کےلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دےدی گئیں۔
دوسری جانب شہید زبیر شاہ کو سرکاری اعزاز کےساتھ سپرد خاک کردیا گیا،نماز جنازہ میں آئی جی پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام، ضلعی انتظامیہ اور پولیس افسروں نے شرکت کی،آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کی اور یقین دلایا قصورواروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
وزیراعظم نے ’’محفوظ دوا‘‘ ایپلی کیشن کا اجرا کر دیا
ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی
ایل پی جی سیکٹر کو آگے بڑھانے کا فیصلہ، چین کے ساتھ اہم سرمایہ کاری منصوبہ شیئر
ٹرمپ نے ایران معاملے پر تمام ممکنہ آپشنز کھلے رکھے ہیں:جیرڈ کشنر
بلوچستان میں آپریشنز،بھارتی حمایت یافتہ12 دہشت گرد ہلاک
جینیفر بیریٹو 115 امیدواروں کو شکست دے کر مس یونیورس بن گئیں
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ



















