حامد خان گروپ کے مبشر رحمن چودھری صدر لاہور بار منتخب

لاہور:(کورٹ رپورٹر)حامد خان گروپ کے مبشر رحمان چودھری صدر لاہور بار منتخب ،چیئرمین الیکشن بورڈ چودھری عمران مسعود نے نتائج کا اعلان کردیا،نتائج کے مطابق نومنتخب صدر مبشر رحمان چودھری نے 2400ووٹ حاصل کیے ۔

سینئر نائب صدر کی نشست پر میاں شرجیل ،سیف الموک کھوکھر نائب صدر، ماڈل ٹاﺅن کی سیٹ پر وقاص اسلم کاہلوں اور کینٹ کی نشست پر افلاطون جھکڑ نائب صدور کامیاب قرار پائے ، نصیر بھلہ جنرل سیکرٹری، ملک شرجیل سیکرٹری، شجاعت علی جوائنٹ سیکرٹری، اعجاز گجر فنانس سیکرٹری بن گئے۔