بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا آسکر ایوارڈزکیلئے نامزد

نئی دہلی(ایم این پی)بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑاکو آسکر ایوارڈزکیلئے نامزد کرلیا گیا۔

پریانکا چوپڑا کی بطور ایگزیکٹو پروڈیوسر بنائی گئی مختصر فلم انوجاآسکر ایوارڈز کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئی ۔

انوجا دہلی میں فلمائی گئی مختصر فلم ہے، کہانی چھوٹی لڑکی انوجا کے گرد گھومتی ہے،بچوں سے مشقت (چائلڈ لیبر) اور تعلیم کے مسائل کو اجاگر کیا گیا۔