گوجرانوالہ، وزیر آباد: (بیورورپورٹ،تحصیل رپورٹر)وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہاہے نہیں ہوسکتا مذاکرات کی آڑ میں 9 مئی جیسے واقعات کو فراموش کردیں،دفاعی تنصیبات پر حملے میں ملوث ملزموں کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہی ہوگا، تمام مقدمات آئین کے مطابق چل رہے ہیں، 9 مئی کے منصوبہ ساز ، ماسٹر مائنڈ کےخلاف بھی کیس آگے بڑھنا چاہیے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کافی مفصل تھی،فوجی ٹرائل میں بھی وکیل ، ریکارڈ تک رسائی ہوتی ہے،سیاسی مخالف بھی تسلیم کر رہے ہیں معیشت مستحکم ہے، مہنگائی ، شرح سود میں کمی ہوئی، برآمدات میں اضافہ ہوا
وزیر اطلاعات نے کہاپی ٹی آئی نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم میں اپنا کردار ادا کیا،نہیں ہو سکتا مذاکرات کی کی آڑ میں 9 مئی جیسے واقعات کو فراموش کر دیا جائے،جرائم اپنی جگہ موجود ہیں مگر معیشت اور سیاسی استحکام کےلئے آگے بڑھ رہے ہیں، مذاکرات کےلئے دونوں اطراف سے لوگ نیک نیتی سے بیٹھے ہیں،بین الاقوامی ریاستی معاملات میں سیاست کو نہیں لانا چاہیے۔
وزیراعظم نے ’’محفوظ دوا‘‘ ایپلی کیشن کا اجرا کر دیا
ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی
ایل پی جی سیکٹر کو آگے بڑھانے کا فیصلہ، چین کے ساتھ اہم سرمایہ کاری منصوبہ شیئر
ٹرمپ نے ایران معاملے پر تمام ممکنہ آپشنز کھلے رکھے ہیں:جیرڈ کشنر
بلوچستان میں آپریشنز،بھارتی حمایت یافتہ12 دہشت گرد ہلاک
جینیفر بیریٹو 115 امیدواروں کو شکست دے کر مس یونیورس بن گئیں
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ



















