اسلام آباد: ( ) وزیر دفاع نے کہا ہے 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو سزا ملنے تک حقیقی انصاف نہیں مل سکتا۔
ایکس پر اپنے ایک پیغام میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ڈی جی آئی ایس پی آر کی بریفنگ، نفرت انگیز تقاریر اور جعلی بیانیے کے پھیلاؤ کے خلاف پاکستان کے پُرعزم موقف کو اجاگر کرتی ہے-
پاکستان میں استحکام اور انصاف کے لیے فوری اور فیصلہ کن اقدام ضروری ہے۔
استحکام کے لیے فوری اور فیصلہ کن اقدام ضروری ہے:وزیر دفاع



















