شہباز کانوازکو فون ،سالگرہ کی مبارکباد،نیک تمنائیں

لاہور:( خبر نگار) وزیر اعظم شہباز شریف نے قائد ن لیگ نوازشریف کو ٹیلیفون کر کے سالگرہ پر مبارکباد دی۔

شہباز شریف نے نواز شریف کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے درازی عمر کےلئے دعا بھی کی ، نواز شریف نے اپنے چھوٹے بھائی اوروزیر اعظم شہبازشریف کا شکریہ ادا کیا ۔