فاسٹ باولر عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔
عامر نے اپنے پیغام میں کہا پاکستان کے لیے تینوں فارمیٹس میں کھیلنا اعزاز کی بات ہے۔
فاسٹ باولر عامر نے 36 ٹیسٹ میچز کے علاوہ 61 ون ڈے انٹرنیشنلز اور 62 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔
خیال رہے عماد وسیم کی طرح عامر نے بھی ملک کی نمائندگی کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لی تھی۔
عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا



















