ڈی آئی خان:( )پولیو وائرس سے مزید 2 بچے متاثر ہوگئے۔
حکام کی جانب سے بتایا گیا پولیو سے متاثرہ بچوں کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔
تحصیل درازندہ ڈی آئی خان میں 3 سال کی لڑکی اور 18 مہینےکا لڑکا پولیو سے معذور ہوئے، خیبرپختونخوا میں پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد 13ہوگئی۔
پولیو وائرس سے مزید 2 بچے متاثر



















