راولپنڈی: (بیورورپورٹ)دہشتگردی مقدمے میں عدم پیشی پر عدالت نے شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے شیخ وقاص اکرم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے،پی ٹی آئی رہنما پر تھانہ حسن ابدال ضلع اٹک میں دہشتگردی کے 2 مقدمات درج ہیں۔
دہشتگردی مقدمے میں عدم پیشی پر شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری


















