دہلی (ایم این پی)بھارت کی کھیل دشمنی،چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا۔
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا بی سی سی آئی نے چیمپئنز ٹرافی کےلئے پاکستان آنے سے منع کردیا ،انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی بورڈ نے کہا ٹیم پاکستان نہیں جائے گی ،حتمی فیصلہ پاکستان کو لکھ کردےدیا،ٹیم کے میچز دبئی میں رکھے جائیں،بی سی سی آئی نے اپنے تحفظات سے حکام کو آگاہ کردیا،میچز نیوٹرل مقام پر کھیلنا چاہتے ہیں اور دبئی بہترین جگہ ہے
بھارت کی کھیل دشمنی،چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار



















