:( ) دپییکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے دیوالی کے موقع پر اپنی بیٹی کی پہلی جھلک دکھادی۔
حال ہی میں والدین بننے والے فلمی جوڑے نے اپنی بیٹی کی تصویر دکھا تے ہوئے نام بھی بتادیا،تصویر شیئر ہونے کے چند ہی منٹوں میں وائرل ہو گئی۔
انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے دیپیکا اور رنویر نے کیپشن میں لکھا دعا پڈوکون سنگھ ۔”دعا“جس کا مطلب ہے دعاکیونکہ یہ ہماری دعاؤں کا جواب ہے۔ ہمارے دل محبت اور شکرگزاری سے بھرے ہوئے ہیں۔ دیپیکا اور رنویر تصویر میں دیپیکا پڈوکون دعا کو پکڑے ہوئے نظر آرہی ہیں۔
دپییکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنی بیٹی کی پہلی جھلک دکھادی



















