لاہور: (سپورٹس رپورٹر،ایم این پی) انگلینڈ کےخلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان ،سابق کپتان بابراعظم، فاسٹ باولرز نسیم شاہ، شاہین آفریدی اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کو ڈراپ کردیا گیا، سلیکشن کمیٹی نے چیئرمین پی سی بی کو آگاہ کردیا۔
ذرائع کے مطابق بین الاقوامی کرکٹ سیزن میں پاکستان کی مستقبل کی ذمہ داریوں کو دیکھتے ہوئے سلیکٹرز نے بابر اعظم، نسیم شاہ، سرفراز احمد اور شاہین شاہ آفریدی کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ،ابرار احمد ڈینگی بخار کے باعث ٹیم کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے،حسیب ، مہران ممتاز، کامران غلام، فاسٹ باولر ایم علی اور آف سپنر ساجد خان سکواڈ کاحصہ بن گئے۔
قومی سکواڈ شان مسعود (کپتان)، سعود شکیل (نائب کپتان)، عامر جمال، عبداللہ شفیق، حسیب (وکٹ کیپر)، کامران غلام، مہران ممتاز، میر حمزہ، ایم علی، ہریرہ، رضوان (وکٹ کیپر) نعمان علی، صائم ایوب، ساجد خان، سلمان علی آغا اور زاہد محمود پر مشتمل ہے، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ منگل کو ملتان میںشروع ہوگا،مہمان ٹیم کوسیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی
محفوظ دوا ایپ کااجرا،پاک چین تعاون حقیقی معنوں میں ستاروں تک جا پہنچا، وزیراعظم
مکہ اتحاد کے اجلاس میں یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائےگا، خواجہ آصف
جناح ہاوس جلاو گھیراوکیس میں فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج
حکومت کےساتھ معاہدے پر اتفاق ، 29 نومبر کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، نعیم الرحمن
آزاد کشمیر حکومت کا 100روزہ ترقیاتی پلان ،اربوں روپے مختص
پی ٹی آئی کے بغیر بھی انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل کا آپشن موجود ہے،طارق فضل چودھری
نئے صوبوں کے معاملے پر پی ٹی آئی میں پھوٹ،پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ جملوں کا تبادلہ



















