اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہاہے سب کےساتھ رابطہ،بہتری کی دعا کرنے جارہاہوں،یقین ہے دعاوں کابڑا رول ہوتا ہے۔
سردار ایاز صادق نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اللہ سے جب رابطہ رکھتے ہیں تو بہتری ہوتی ہے، صحافی نے سوال کیا الیکشن کمیشن نے آپ کے خطوط کا جواب نہیں دیا؟،ایاز صادق نے جواب دیا الیکشن کمیشن سے جواب آ جائے گا۔
سب کےساتھ رابطہ،بہتری کی دعا کرنے جارہاہوں،سردار ایاز صادق



















