اسلام آباد: (بیورورپورٹ) چینی وزیر اعظم کی پاکستان آمد پرپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق مشترکہ اجلاس صرف چینی وزیر اعظم کےلئے بلایا جا ئے گا،قومی اسمبلی اور سینٹ کے تمام سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔
چینی وزیر اعظم کی آمد پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے جانے کا امکان



















