بھلوال:(بیورورپورٹ)اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی عمر ایوب نے کہاہے آئی ایم ایف فارم 47 کی حکومت کو نہیں مانتا،حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کا چکمہ دیا اور مزید 25 ارب بڑھا دئیے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمرایوب نے کہا جیل میں عمران خان سے ملنے کی اجازت نہیں دی جارہی پہلے 6اب 3لوگوں کو اجازت ہے،حکومت نے معیشت کا جنازہ نکال دیا ،فارم 47 کی حکومت کے پاس بیچنے کو کچھ نہیں۔
آئی ایم ایف فارم 47 کی حکومت کو نہیں مانتا،عمر ایوب


















