کمشنر ساہیوال کا مختلف علاقوں کا دورہ، ناقص صفائی پر برہم

ساہےوال (بےورورپورٹ) کمشنر ساہےوال ڈوےژن شعےب اقبال سےد کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی ستھرائی اور نکاسی آب کا تفصےلی جائزہ لےا۔ صفائی کی ناقص صورتحال پر متعلقہ افسران سے جواب طلب کر لےا۔ جی ٹی روڈ، رےلوے روڈ، پاک پتن چوک پر صفائی کی ناقص صورتحال اور سےنٹری سٹاف کی غےر موجودگی پر اظہار برہمی۔ مےونسپل کارپورےشن، پی اےچ اے اور ارےگےشن ڈےپارٹمنٹ مل کر پل بازار مےں تجاوزات کے خاتمہ کیلئے گرےنڈ آپرےشن کرےں، شہر بھر مےں سےورےج کے مسائل کو مستقل بنےادوں پر حل کرنے کیلئے جامع سکےمےں تےار کی جائےں ، منظور الہٰی کالونی مےں بھی سےورےج کے مسئلہ کے حل کے لئے جامع پلان بناےا جائے، کمشنر کی مےونسپل کارپورےشن افسران کو ہداےت۔ تفصےلات کے مطابق کمشنر ساہےوال ڈوےژن شعےب اقبال سےد نے شہرکے مختلف علاقوں کا دورہ کےا اور صفائی ستھرائی اور نکاسی آب کا تفصےلی جائزہ لےا۔ جی ٹی روڈ، رےلوے روڈ، پاک پتن چوک پر صفائی کی ناقص صورتحال اور سےنٹری سٹاف کی غےر موجودگی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے انہوں نے متعلقہ افسران سے جواب طلب کر لےا۔انہوں نے کہا کہ مےونسپل کارپورےشن افسران پی اےچ اے اور ارےگےشن حکام کے ساتھ مل کر پل بازار مےں تجاوزات کے خاتمہ کے لئے گرےنڈ آپرےشن کےا جائے۔ کمشنر شعےب اقبال سےد نے مےونسپل کارپورےشن کو شہر بھر مےں سےورےج کے مسائل کو مستقل بنےادوں پر حل کرنے کیلئے سکےمےں تےار کرنے اور منظور الٰہی کالونی مےں بھی سےورےج کے مسئلہ کے حل کیلئے جامع پلان تےار کرنے کی ہداےت کی۔ دریں اثناءکمشنر ساہےوال ڈوےژن شعےب اقبال سےدنے کہا ہے کہ لائبرےری چوک مےں موسمی پودے لگائے جائےں تاکہ چوک کی خوبصورتی مےں اضافہ ہو۔ گرےن بےلٹس اور واکنگ ٹرےک مےں واضح فرق ہو تاکہ چلنے پھرنے سے گرےن بےلٹس متاثر نہ ہوں۔پی اےچ اے اپنے طور پر شجرکاری کرنے والوں کی رہنمائی کرے۔ ان خےالات کا اظہار انہوں نے شہر مےں جاری شجرکاری مہم کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کےا۔ کمشنر شعےب اقبال سےد نے ڈی جی پی اےچ اے کو ہداےت کی کہ جو لوگ اپنے طور پر شجرکاری کرنا چاہتے ہےں ان کی رہنمائی کی جائے اور انہےں پودوں کی اقسام بارے بتاےا جائے۔ انہوں نے مزےد کہا کہ شہر بھر کے پارکوں مےں واکنگ ٹرےک اور گرےن بےلٹس مےں واضح فرق ہو تاکہ چلنے پھرنے سے گرےن بےلٹس متاثر نہ ہوں۔ دوسری طرف کمشنر ساہےوال ڈوےژن شعےب اقبال سےدنے کہا ہے کہ فتح شےر کالونی کی کچی آبادی کا سےورےج اور پےنے کے صاف پانی کی پائپ لائن کا سروے کےا جائے اور اس مسئلہ کا مستقل حل نکالا جا ئے۔ مےونسپل کارپورےشن کراےوں کے وصولی کو بڑھائے ۔ ےہ بات انہوں نے اپنے دفتر مےںپسپ پروگرام کی کارکردگی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس مےں اےڈےشنل کمشنر کوارڈےنےشن شفےق احمد ڈوگر، ڈائرےکٹر ڈوےلپمنٹ ڈاکٹر سےف اللہ بھٹی، ڈائرےکٹر لوکل گورنمنٹ شاہد رسول، چےف آفےسر کارپورےشن شےخ اشفاق احمد سمےت متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ کمشنر شعےب اقبال سےد نے کہا کہ پسپ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں پر سست روی کسی صورت برداشت نہےں کی جاسکتی۔ انہوں نے کہا کہ متعلقہ افسران موقع پر جاکر روزانہ کی بنےاد پر منصوبوں پر کام چےک کرےں۔