ممبئی: ( ) بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
شیکھر دھون نے کہا انٹرنیشنل کرکٹ اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہا ہوں، کرکٹ کے سفر کو الوداع کہنے پر دل میں سکون ہے کہ اپنے ملک کے لیے بہت کھیلا۔
بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا



















