الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور کرانے کافیصلہ

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور کرانے کافیصلہ کرلیا گیا۔

قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پیر کو ساڑھے 11بجے شرع ہو گا، الیکشن ایکٹ 2017 میں مزید ترمیم کا بل منظوری کےلئے پیش کیا جائے گا۔