سنگل ہونے کا سبب عجیب ، تنہا زندگی گزارنے پر فخر ہے: یمنیٰ زیدی

لاہور: ( ) خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی نے کہا ہے مجھے تنہا زندگی گزارنے پر فخر ہے۔

مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے خود کو مشکل انسان قرار دیتے ہوئے کہا شاید میرا مزاج تھوڑا الگ اور مشکل ہے اس لیے اب تک اکیلی ہوں۔

تاحال سنگل ہونے کا سبب عجیب ہے لیکن تنہا زندگی گزارنے پر مجھے فخر ہے۔