نوشہرہ میں فائرنگ، صحافی ملک حسن زیب جاں بحق

نوشہرہ: (مشرق نیوز)نوشہرہ میں فائرنگ،مقامی صحافی جاں بحق ہوگیا،فائرنگ کا واقعہ اکبرپورہ میں پیش آیا۔

موٹر سائیکل سوار ملزموں نے صحافی ملک حسن زیب کو نشانہ بنایا،لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،حملہ آور سینئر صحافی کو قتل کرنے کے بعد فرار ہوگئے۔