سابق فلم سٹار نے بدنام امریکی گلوکار ڈیڈی کیخلاف مقدمہ دائر کردیا
مین ہٹن(مشرق نیوز)سابق فلم سٹار نے بدنام امریکی گلوکار ڈیڈی کیخلاف جنسی تشدد اور سمگلنگ کا مقدمہ دائر کردیا۔
گلوکار پر الزام لگایا گیا 2004 اور 2009 کے درمیان ہیمپٹن اور فلوریڈا میں اپنی شاندار “وائٹ پارٹیز” کے دوران اداکارہ ایڈریا انگلش کو مالی فائدے کےلئے جنسی مہرے کے طور پر استعمال کیا۔
مین ہیٹن میں دائر کیے گئے تازہ ترین مقدمے میں نومبر 2023 سے اب تک کومبز کے خلاف دعووں کی تعداد 9ہو گئی ۔



















