پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ ، انڈیکس 80 ہزار سے متجاوز

کراچی:(بیورورپورٹ)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ ، انڈیکس 80 ہزار سے متجاوزگیا۔

عید کے بعد مسلسل دوسرے کاروباری روز 100 انڈیکس میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی اورپہلی بار 80 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی،ایک موقع پر انڈیکس 1199 پوائنٹس اضافے کے بعد 80001 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔