راولپنڈی:(بیورورپورٹ)ٹانک میں مقابلہ، راولپنڈی میں ڈولفن فورس پر حملے میں ملوث تیسرا دہشتگرد بھی جہنم واصل ہوگیا،کالعدم تنظیم سے منسلک دہشتگرد عمران عرف یونس سی ٹی ڈی راولپنڈی کو مطلوب تھا۔
پولیس ذرائع کے مطابق ڈولفن فورس پر حملے میں ملوث تینوں ملزم مارے گئے، چوتھا کار ڈرائیور تھا جس کوٹانک سے محض ڈرائیور کے طور پر ہائیر کیا گیا،کسی قسم کا ریکارڈ موجود نہیں۔
ٹانک،راولپنڈی پولیس پر حملوں میں ملوث دہشتگرد جہنم واصل



















