اسلام آباد: (بیورورپورٹ) چیف کمشنر اسلام آباد نے آئی جی کی تعیناتی کیلئے وزرات داخلہ سے رجوع کر لیا۔
چیف کمشنر کے لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا آئی جی اسلام پولیس کے چارج نہ لینے کے باعث پولیس کے سرکاری امور متاثر ہو رہے ہیں،ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز حسن رضا خان کو آئی جی اسلام آباد کا اضافی چارج دیاجائے۔
آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی کیلئے چیف کمشنر کا وزارت داخلہ کو مراسلہ
















