شیر افضل مروت نے پارٹی میں اختلافات کی سختی سے تردید کردی

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)شیر افضل مروت نے پارٹی میں اختلافات کی سختی سے تردید کردی۔

اپنے بیان میں شیر افضل مروت نے کہا سب بانی پی ٹی آئی کے کاز کےساتھ کھڑے ہیں، وقت کا بھی یہی تقاضا ہے، 8 فروری کا مینڈیٹ واپس لینے کےلئے سڑکوں پر نکلیں گے۔