قیادت کیلئے رضوان بہتر چوائس،فیصلے پر حیران ہوں،شاہد آفریدی

لاہور:(سپورٹس رپورٹر)سابق کپتان قومی ٹیم شاہد آفریدی نے کہاہے سلیکشن کمیٹی میں شامل تجربہ کار پلیئرز کے فیصلے پر حیران ہوں اگر تبدیلی ضروری تھی تو قیادت کیلئے رضوان بہتر چوائس تھے۔

اپنے بیان میں شاہد آفریدی نے کہا تاہم اب فیصلہ ہوچکا تو بابر اعظم کیلئے میری حمایت و نیک خواہشات حاضر ہیں۔