لاہور:( اپنے نمائندے سے)سینٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق کاغذات نامزدگی 16مارچ تک وصول کئے جائیں گے ،سکروٹنی 19مارچ تک مکمل ہوگی،26مارچ کو امیدواروں کی حتمی فہرست آویزاں کی جائےگی،پولنگ 2اپریل کوشیڈول ہے۔
سینٹ انتخابات کےلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع



















