اسلام آباد (بیورورپورٹ)19 رکنی وفاقی کابینہ تشکیل، صدر مملکت آصف زرداری نے حلف لیا۔
حلف برداری کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، مسلح افواج کے اعلیٰ افسروں سمیت اسلام آباد میں متعین غیر ملکی سفارتکاروں، اراکین اسمبلی و دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔
کابینہ میں خواجہ آصف، اسحاق ڈار، عطاتارڑ، عبدالعلیم خان، احسن اقبال، محسن نقوی، شیزہ فاطمہ خواجہ، جام کمال خان، رانا تنویر حسین، مصدق ملک، اعظم نذیر تارڑ، خالد مقبول صدیقی، قیصر شیخ، ریاض پیرزادہ، احد چیمہ، اویس لغاری، چوہدری سالک حسین اور اورنگزیب شامل ہیں۔
19 رکنی وفاقی کابینہ تشکیل، صدر مملکت آصف زرداری نے حلف لیا



















