الیکشن کمیشن نے گنڈا پور کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)نامزد وزیراعلیٰ کے پی گنڈا پور کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے گئے۔

الیکشن کمیشن نے کامیابی کے نوٹیفکیشن کچھ دیر روکنے کے بعد جاری کیے،علی امین گنڈا پور کا پی کے 113 اور این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔