اسلام آباد: (بیورورپورٹ)8فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کےلئے درخواست دائر کردی گئی،شہری علی خان نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میںوفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا ۔
درخواست میںموقف اختیار کیا گیا8فروری کو ہونےوالے دھاندلی زدہ انتخابات کالعدم قرار دےکرعدلیہ کی زیر نگرانی 30روز میں نئے الیکشن کرانے کا حکم دیا جائے ۔
8فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر



















