سیاحت کے فروغ کو دھچکا،گلگت کیلئے پروازیں منسوخ

اسلا م آباد:(بیورورپورٹ)سیاحت کے فروغ کو دھچکا،گلگت کیلئے پروازیں منسوخ کردی گئیں۔۔

اے ٹی آر طیارے میں خرابی کے باعث گلگت کیلئے پی آئی اے کی پروازیں 7 فروری تک معطل رہیں گی، ترجمان نے کہا اے ٹی آر طیارہ مرمت کے بعد8 فروری کودستیاب ہوگا۔