لاہور (مشرق نیوز) نامور واداکارہ صائمہ نور نے کہاکہ فلم انڈسٹری کی بہتری کےلئے مشترکہ جدوجہد کرنی ہوگی ،انڈسٹری کودوبارہ اپنے پاﺅں پر کھڑا کرنے کےلئے خالی باتوں کی بجائے عملی اقدامات ناگزیر ہےں ۔اےک انٹر وےو کے دوران انہوںنے کہاکہ جہاں بھی ضرورت ہوئی مےں فلم انڈسٹری کی بہتری کےلئے خدمات دوں گی۔ لاہور کی فلم انڈسٹری اردو اور پنجابی فلموں کی پہچا ن رہی ہے ، دلی خواہش ہے کہ وہ دور دوبارہ واپس آئے ،مشترکہ جدوجہد سے ہی فلم انڈسٹری دوبارہ فروغ پائے گی ۔
فلم انڈسٹری کی بہتری کےلئے مشترکہ جدوجہد کرنی ہوگی:صائمہ نور



















