ملائکہ اروڑا نے بھی دوسری شادی کا عندیہ دےدی

ممبئی(مشرق نیوز)بالی ووڈ اداکار و فلمساز ارباز خان کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ ملائکہ اروڑا نے بھی دوسری شادی کرنے کی طرف اشارہ دےدیا۔


ملائکہ اروڑا کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ اپنی دوسری شادی پربات کررہی ہے۔