عام انتخابات کے لیے کاغذات کی جانچ پڑتال کا آخری روز

اسلام آباد: () عام انتخابات کے لیے کاغذات کی جانچ پڑتال کا آخری روز ہے۔

کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل 3 جنوری تک کی جا سکے گی۔

اپیلوں پر انتخابی ٹریبونل 10 جنوری تک فیصلہ کریں گے، امیدوار اپنے کاغذات 12 جنوری تک واپس ، انتخابی نشان 13 جنوری کو دیئے جائیں گے جبکہ عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے۔