لاہور(خبر نگار)شوبز انڈسٹری کو خیر آباد کہنے والی اداکارہ نور بخاری کی سیاست میں انٹری،استحکام پاکستان پارٹی کی طرف سے مخصوص نشستوں پرکاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔
نور بخاری الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر پہنچیں ،کاغذات کی جانچ مکمل کرلی گئی ،واضح رہے اداکارہ نور بخاری سابق وفاقی وزیرعون چودھری کی اہلیہ ہیں ۔
نور بخاری کی سیاست میں انٹری،مخصوص نشست پر کاغذات جمع



















