کراچی: () اداکارہ ثروت گیلانی اور شوہر فہد مرزا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
ثروت گیلانی نے اپنے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش کا اعلان آفیشل انسٹاگرام پر سٹوری پوسٹ کرکے کیا، اس سے قبل انہوں نے اکتوبر میں لکس سٹائل ایوارڈ 2023 کے موقع پر اپنے ہاں تیسرے بچے کی خوشخبری سنائی تھی۔
اداکارہ ثروت گیلانی کے ہاں بیٹی کی پیدائش



















