پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ میں آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ

کوئنز ٹاﺅن (مشرق نیوز) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے جان ڈیوس اوول، کوئنز ٹاو¿ن آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا ۔ پی سی بی حکام کے مطابق ندا ڈار اور شوال ذوالفقار(انجری) کے علاوہ تمام کھلاڑیوں نے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا ،پاکستان اور نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا آغاز 12 دسمبر سے ہوگا۔پاکستان ویمنز نے نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم کو تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں دو ایک سے شکست دی تھی۔