لاہور(اپنے نمائندے سے )پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا،مزید 3اہم رہنما آئی پی پی میں شامل ہوگئے۔
سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین سے سابق ایم این اے سردار ذوالفقار، سابق ایم این اے غلام لالی اور سابق صوبائی وزیر کرنل (ر) انور نے ملاقات کی،پی ٹی آئی اراکین نے ملاقات میں آئی پی پی کا ساتھ دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے جہانگیر ترین کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی،پیٹرن انچیف آئی پی پی جہانگیر ترین نے تینوں اراکین اسمبلی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا۔
تینوں آئندہ چند روز میں باضابطہ پریس کانفرنس میں آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔
وزیراعظم نے ’’محفوظ دوا‘‘ ایپلی کیشن کا اجرا کر دیا
ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی
ایل پی جی سیکٹر کو آگے بڑھانے کا فیصلہ، چین کے ساتھ اہم سرمایہ کاری منصوبہ شیئر
ٹرمپ نے ایران معاملے پر تمام ممکنہ آپشنز کھلے رکھے ہیں:جیرڈ کشنر
بلوچستان میں آپریشنز،بھارتی حمایت یافتہ12 دہشت گرد ہلاک
جینیفر بیریٹو 115 امیدواروں کو شکست دے کر مس یونیورس بن گئیں
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ



















