دیر بالا میں ورکرز کنونشن پرشیر افضل مروت و دیگر کےخلاف مقدمہ درج

دیر بالا(بیورورپورٹ)دیر بالا میں ورکرز کنونشن کرنے پر شیر افضل مروت و دیگر کےخلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

مقدمہ پولیس کےساتھ جھڑپ پرپی پی سی 188 کے تحت درج کیا گیا،واضح رہے ضلعی انتظامیہ نے دفعہ144نافذ کر رکھی تھی۔