راجپر فارغ،کمانڈر کراچی رئیرر ایڈمرل ایم سلیم وائس چیئرمین KPT منتخب

کراچی(بیورورپورٹ)راجپر فارغ،کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل ایم سلیم وائس چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ بن گئے۔

کراچی پورٹ ٹرسٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے مطابق وائس چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ راجپر کو عہدے سے ہٹا دیا ،کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل ایم سلیم کو وائس چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ مقرر کردیا گیا۔