چنئی(ایم این پی)بنگلہ دیش کو8وکٹوں سے شکست،کیویز نے فتوحات کی ہیٹرک کرلی۔
چنئی میں کھیلے گئے میچ میں کیوی کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،بنگلہ دیش نے مشفیق الرحیم اور محمود کی ذمہ دارانہ اننگزکی بدولت مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 245 رنز بنائے۔
مشفیق الرحیم 66 ،محمود 41 رنز بنا کر نمایاں رہے،نیوزی لینڈ کے لوکی فرگوسن 3، ٹرینٹ بولٹ اور میٹ ہینری نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔
نیوزی لینڈ نے ہدف 43.5 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے مسلسل تیسری فتح سمیٹی اور پوائنٹ ٹیبل پر دوبارہ پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی
محفوظ دوا ایپ کااجرا،پاک چین تعاون حقیقی معنوں میں ستاروں تک جا پہنچا، وزیراعظم
مکہ اتحاد کے اجلاس میں یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائےگا، خواجہ آصف
جناح ہاوس جلاو گھیراوکیس میں فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج
حکومت کےساتھ معاہدے پر اتفاق ، 29 نومبر کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، نعیم الرحمن
آزاد کشمیر حکومت کا 100روزہ ترقیاتی پلان ،اربوں روپے مختص
پی ٹی آئی کے بغیر بھی انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل کا آپشن موجود ہے،طارق فضل چودھری
نئے صوبوں کے معاملے پر پی ٹی آئی میں پھوٹ،پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ جملوں کا تبادلہ



















