چنئی(ایم این پی)کے راہول،ویرات کوہلی کی ذمہ دارانہ بیٹنگ،بھارت نے آسٹریلیا کو 6وکٹوں سے ہرادیا۔
چنئی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کابھارت کےخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ غلط ثابت ہوا،یکے بعد دیگرے وکٹیں گرتی رہیںاورپوری ٹیم49اوورز میں صرف199رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
کینگروز کی جانب سے سٹیو سمتھ 46اور ڈیوڈ وارنر 41 رنز بنا کر نمایاں رہے،بھارت کے روینڈرا جڈیجا نے 3 وکٹیں حاصل کیں ،کلدیپ یادیو اور جسپریت بمرا نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا،سراج ، روی چندرن ایشون اور ہردیک پانڈیا کے حصے میں ایک ، ایک وکٹ آئی۔
ہدف کے تعاقب میں بھارت کاآغاز بھی انتہائی مایوس کن رہا ،2سکور پر 3وکٹیں گر گئیں پھر سابق کپتان ویرات کوہلی اور کے راہول نے محاذ سنبھالا،دونوں نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔
کوہلی85رنز بناکر آﺅٹ ہوئے،کے راہول نے 97رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی،بھارت نے ہدف41.1اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
اسلام آباد ، مولانا فضل الرحمن کی رہائشگاہ سیل، بیٹا اسجد محمود گرفتار
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال



















