احمد آباد (ایم این پی)ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن کو 9 وکٹوں سے شکست، کیویز نے انگلینڈ کو آﺅٹ کلاس کردیا۔
احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میںکھیلے گئے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنائے۔
نیوزی لینڈ کی جانب سے میٹ ہنری 3، مچل سینٹنر اور گلین فلپس نے 2، 2 ،ٹرینٹ بولٹ اور راچن رویندرا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی جانب سے ڈیون کونوے اور ول ینگ نے اننگز کا آغاز کیا ،10 رنز پر ول ینگ بغیر کوئی رن بنائے چلتے بنے،ڈیون کونوے ،راچن رویندرا نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچریاں سکور کیں، کونوے 152 جبکہ رویندرا 123 رنز کیساتھ ناقابل شکست رہے۔
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی
محفوظ دوا ایپ کااجرا،پاک چین تعاون حقیقی معنوں میں ستاروں تک جا پہنچا، وزیراعظم
مکہ اتحاد کے اجلاس میں یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائےگا، خواجہ آصف
جناح ہاوس جلاو گھیراوکیس میں فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج
حکومت کےساتھ معاہدے پر اتفاق ، 29 نومبر کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، نعیم الرحمن
آزاد کشمیر حکومت کا 100روزہ ترقیاتی پلان ،اربوں روپے مختص
پی ٹی آئی کے بغیر بھی انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل کا آپشن موجود ہے،طارق فضل چودھری
نئے صوبوں کے معاملے پر پی ٹی آئی میں پھوٹ،پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ جملوں کا تبادلہ



















